‘کالا دھن لوگ کیش میں نہیں رکھتے’

،آڈیو کیپشن‘کالا دھن لوگ کیش میں نہیں رکھتے’

انڈیا کے ماہر معاشیات پرنجوئے گوہا ٹھاکرتا کا کہنا ہے کہ پانچ سو اور ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں کو بند کرنے سے صرف عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔