آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
واٹس ایپ پر زیادتی کی ویڈیو گیتا کی جان لے گئی
انڈیا کی ریاست اترپردیش کے ایک گاؤں میں رہنے والی 40 سالہ خاتون اس وقت خودکشی کرنے پر مجبور ہو گئیں جب ان کے ساتھ کی جانے والی جنسی زیادتی کی ویڈیو واٹس ایپ کے ذریعے عام ہوگئی۔