انڈیا میں کرنسی نوٹوں کے منسوخ کرنے سے بحرانی کیفیت پیدا

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں پانچ سو اور ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں کو اچانک منسوخ کرنے سے ایک بحرانی کیفیت پیدا ہو گئی ہے

انڈیا میں پانچ سو اور ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں کو اچانک منسوخ کرنے سے ایک بحرانی کیفیت پیدا ہو گئی ہے اور لوگوں کا بینکوں میں رش لگا رہا۔