ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر دہلی میں جشن

،ویڈیو کیپشنڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر دہلی میں جشن

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا نیا صدر منتخب ہونے پر انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں جنتر منتر کے مقام پر دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ہندوؤں نے خوشیاں منائیں۔