آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈین دولہا، پاکستانی دلہن، شادی جودھپور میں
ایک فلمی کہانی جس میں سسپنس اور ڈرامہ ہوتا ہے نریش ٹوانی اور پریا بچانی کی شادی تمام تر سیاسی اور بین الاقوامی مسائل کے باوجود بلآخر جودھپور انڈیا میں ہو گئی جس کے لیے ویزوں کے حصول میں بھارتی وزیرِخارجہ کو مداخلت کرنا پڑی۔
دیکھیے شکیل اختر کی رپورٹ