آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایک انڈین کا کرنسی کے بغیر زندگی گزارنے کا مشن
بھارت کے ابھیشانت پنت نے گزشتہ مارچ مین یہ فیصلہ کیا کہ وہ خرید وفروخت میں اب نقد یعنی کرنسی کا استعمال نہیں کریں گے ۔ وہ سارے لین دین انٹرنٹ (ڈیجیٹل) اور کارڈوں کے ذریعے کر رہے ہیں ۔ کیسا رہا ابھیشانت کا تجربہ پیش ہے خود انہیں کی زبانی ۔
دیکھیے دہلی سے شلپا کنن کی رپورٹ