آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سعودی عرب میں پھنسے انڈین محنت کشوں کی واپسی
سعودی عرب میں پھنسے ہوئے انڈین محنت کش ملک واپس تو لوٹ آئے ہیں مگر ان کی کئی مہینوں کی تنخواہیں اب تک ادا نہیں کی گئی ہیں۔
اس حوالے سے دہلی سے شکیل اختر کی رپورٹ