آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈین جنگل میں سینکڑوں سانپوں کی رہائی
انڈین شہر بھوپال کے نواحی علاقے ہوشنگ آباد میں ایک شخص کی جانب سے سینکڑوں سانپ جنگل میں چھوڑے جانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔