کشمیر میں نوجوانوں کی فوج میں بھرتی مہم

،ویڈیو کیپشنکشمیر میں ایک طرف احتجاج جاری ہے اور دوسری طرف نوجوانوں کو فوج میں بھرتی کیا جا رہا ہے

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں تین ماہ سے جاری بھارت مخالف تحریک کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون جاری ہے۔ اس دوران بھارتي حکومت نے نوجوانوں کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے پولیس اور فوج میں بھرتیوں کی مہم شروع کردی ہے۔ وادی میں لاکھوں تعلیم یافتہ نوجوان مناسب روزگار کے منتظر تو ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ کسی سیاسی پيش رفت کے بغیر فوج میں بھرتیوں کی یہ مہم حالات کو بہتر کر سکے گی؟ سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ۔