چھروں والی بندوقوں کے استعمال کا دفاع ممکن نہیں: کشمیری وزیر

،ویڈیو کیپشننعيم اختر کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جس طرح عام شہریوں کے خلاف پیلٹ گنوں کا استعمال کیا گیا اس کا دفاع ممکن نہیں

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمير ميں حکومتی اتحاد ميں شامل پی ڈی پی کے رہنما اور حکومت کے ترجمان نعيم اختر کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جس طرح عام شہریوں کے خلاف پیلٹ گنوں کا استعمال کیا گیا اس کا دفاع ممکن نہیں ہے۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جن حالات میں ایسا کیا گیا اس میں اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا۔