شورش کی وجہ سے کشمیر میں کیفے کا کاروبار متاثر

،ویڈیو کیپشنکشمیر میں کیفے کا کرروبار ٹھپ

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر ميں تین مہینے سے جاری شورش کی وجہ سے کاروبار بری طرح متاثر ہوا ہے۔ دارالحکومت سری نگر میں بھی کاروباری ادارے بند ہیں۔ اِن میں شہر کے وہ کیفے بھی شامل ہیں جو کبھی دانشوروں، صحافیوں اور مصوروں کی آماج گاہ ہوا کرتے تھے۔