آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بڑے ناموں سے جڑے رنبیر کپور کی کہانی
آج ہم بات کریں گے بالی وڈ سٹار رنبیر کپور کی جو ایک بڑے فلمی خاندان سے ہیں لیکن انکی کامیابی اور ناکامیاں انکی اپنی ہیں۔ رنبیر کپور کی پروفیشنل اور پرسنل زندگی پر ایک نظر۔