آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بھارتی فورسز کی کارروائی میں کشمیری فوٹو جرنلسٹ کی آنکھ ضائع
انڈیا کے زير انتظام کشمير ميں جاري احتجاجی تحریک کے دوران انڈین فورسز کي جانب سے ’پيلٹ گنز‘ کے استعمال پر وسيع تر تشويش کا اظہار کيا گيا ہے۔ بي بي سی کے نامہ نگار ریاض مسرور نے ایک فوٹو جرنلسٹ زوہیب بٹ سے بات کي جو اپنے فرائض کي ادائيگي ميں چھرے لگنے سے زخمی ہوئے۔