ڈرامہ کوئین (Drama Queen), قسط 2: مرد اپنے راز اور پچھتاوے تو کسی کو بتا ہی نہیں پاتے

ایک عجیب سی تنہائی ہے جو مردانگی کے نام پر مردوں کے حصے میں ڈال دی گئی ہے