لاہور میں کسانوں کا احتجاجی مارچ

لاہور میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے کسانوں نے زراعت کے شعبے کی طرف حکومت کی مبینہ عدم توجہی کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔

لاہور میں صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کسانوں نے اپنی معاشی مشکلات کو اجاگر کرنے کے لیے احتجاج مارچ کیا۔( تصاویر، صحافی عبدالناصر خان)

،تصویر کا ذریعہbbc

،تصویر کا کیپشنلاہور میں صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کسانوں نے اپنی معاشی مشکلات کو اجاگر کرنے کے لیے احتجاج مارچ کیا۔( تصاویر، صحافی عبدالناصر خان)
مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کسانوں نے اس مارچ میں شرکت کی جس کی حمایت کئی سیاسی جماعتوں نے بھی کی
،تصویر کا کیپشنمختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کسانوں نے اس مارچ میں شرکت کی جس کی حمایت کئی سیاسی جماعتوں نے بھی کی
مارچ سے ایک دن قبل پنجاب پولیس نے لاہور پہنچنے والے کسانوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا تھا اور ایک خبر کے مطابق اس سلسلے میں چھ سو گرفتاریاں عمل میں آئیں

،تصویر کا ذریعہbbc

،تصویر کا کیپشنمارچ سے ایک دن قبل پنجاب پولیس نے لاہور پہنچنے والے کسانوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا تھا اور ایک خبر کے مطابق اس سلسلے میں چھ سو گرفتاریاں عمل میں آئیں
کسانوں کو موجودہ حکومت کی معاشی پالیسوں پر شدید اعتراض ہے اور وہ ملک میں زراعت کے شعبے پر حکومت عدم توجہی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہbbc

،تصویر کا کیپشنکسانوں کو موجودہ حکومت کی معاشی پالیسوں پر شدید اعتراض ہے اور وہ ملک میں زراعت کے شعبے پر حکومت عدم توجہی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
لاہور میں کسانوں نے مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا جہاں وہ منگل کی رات سے ہی جمع ہونا شروع ہو گئے تھے
،تصویر کا کیپشنلاہور میں کسانوں نے مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا جہاں وہ منگل کی رات سے ہی جمع ہونا شروع ہو گئے تھے