مودی کا پاکستان کا مختصر دورہ، تصاویر

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے روس اور افغانستان کے دورے کے بعد پاکستان کا مختصر دورہ کیا۔

نریندر مودی نےنواز شریف کی نواسی کے موقعے پر لاہور کا دورہ کر کے سب کو حیران کر دیا۔
،تصویر کا کیپشننریندر مودی نےنواز شریف کی نواسی کے موقعے پر لاہور کا دورہ کر کے سب کو حیران کر دیا۔
نریندر مودی نے پاکستان کے چند گھنٹوں کے دورے سے پہلے افغانستان کی پارلیمنٹ سے بھی خطاب کیا۔
،تصویر کا کیپشننریندر مودی نے پاکستان کے چند گھنٹوں کے دورے سے پہلے افغانستان کی پارلیمنٹ سے بھی خطاب کیا۔
نریندر مودی کی اچانک لاہور آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آئے۔
،تصویر کا کیپشننریندر مودی کی اچانک لاہور آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آئے۔
لاہور ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے۔
،تصویر کا کیپشنلاہور ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے۔
نریندر مودی کی لاہور آمد کے بعد انھیں نواز شریف کی ذاتی رہائش گاہ رائے ونڈ لے جایا گیا۔
،تصویر کا کیپشننریندر مودی کی لاہور آمد کے بعد انھیں نواز شریف کی ذاتی رہائش گاہ رائے ونڈ لے جایا گیا۔
پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے نریندر مودی کا لاہور ایئرپورٹ پر بڑی گرمجوشی سے روائتی مشرقی انداز میں استقبال کیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے نریندر مودی کا لاہور ایئرپورٹ پر بڑی گرمجوشی سے روائتی مشرقی انداز میں استقبال کیا۔
نریندر مودی کے دورہ پاکستان پر بھارت میں انڈیا یوتھ کانگریس نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشننریندر مودی کے دورہ پاکستان پر بھارت میں انڈیا یوتھ کانگریس نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔