سیلاب کی تباہ کاریاں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اشیا کی ترسیل میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

پنجاب کے جنوبی ضلع راجن پور میں سیلاب سے میلوں میں پھیلی فصلیں زیرِ آب آ گئیں۔
،تصویر کا کیپشنپنجاب کے جنوبی ضلع راجن پور میں سیلاب سے میلوں میں پھیلی فصلیں زیرِ آب آ گئیں۔
اس علاقے میں بہت سے دیہات سیلاب کے پانی میں گہرے ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس علاقے میں بہت سے دیہات سیلاب کے پانی میں گہرے ہوئے ہیں۔
نجی فلاحی اور امدادی ادارے لوگوں میں امدادی اشیا تقسیم کر رہے ہیں لیکن سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے یہ امداد ناکافی ثابت ہو رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشننجی فلاحی اور امدادی ادارے لوگوں میں امدادی اشیا تقسیم کر رہے ہیں لیکن سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے یہ امداد ناکافی ثابت ہو رہی ہے۔
امدادی کاموں میں مذہبی تنظیمیں ہمیشہ کی طرف بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنامدادی کاموں میں مذہبی تنظیمیں ہمیشہ کی طرف بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔
سیلاب سے پھنسے ہوئے لوگوں کے لیے فوج ہیلی کاپٹروں کے ذریعے امداد پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنسیلاب سے پھنسے ہوئے لوگوں کے لیے فوج ہیلی کاپٹروں کے ذریعے امداد پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے۔
سیلابی علاقوں میں ہیلی کاپٹروں کے اترنے کے لیے بھی محفوظ جگہیں موجود نہیں ہیں اور فضا سے ہی امدادی تھیلے گرائے جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسیلابی علاقوں میں ہیلی کاپٹروں کے اترنے کے لیے بھی محفوظ جگہیں موجود نہیں ہیں اور فضا سے ہی امدادی تھیلے گرائے جاتے ہیں۔
پانی کی وجہ سے شاہراہیں اور سڑکیں مکمل طور پر ڈوب گئی ہیں اور لوگوں کو نقل و حمل میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپانی کی وجہ سے شاہراہیں اور سڑکیں مکمل طور پر ڈوب گئی ہیں اور لوگوں کو نقل و حمل میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔