خیبر پختونخوا میں بارشیں اور سیلاب

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں گذشتہ ماہ سے جاری بارشوں سے جانی و مالی نقصان۔

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے مکانات منہدم ہونے اور دیواریں گرنے کے واقعات میں کم سے کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے مکانات منہدم ہونے اور دیواریں گرنے کے واقعات میں کم سے کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق دریائے کابل میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ کا امکان ہے۔ نوشہرہ، چارسدہ اور پشاور کی مقامی انتظامیہ کو سیلاب کے خطرے سے آگاہ کر دیا گیا ہے
،تصویر کا کیپشنقدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق دریائے کابل میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ کا امکان ہے۔ نوشہرہ، چارسدہ اور پشاور کی مقامی انتظامیہ کو سیلاب کے خطرے سے آگاہ کر دیا گیا ہے
دیر بالا میں سیلابی ریلے میں تین افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ لکی مروت اور کوہاٹ میں بھی بارشوں کی وجہ سے گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے
،تصویر کا کیپشندیر بالا میں سیلابی ریلے میں تین افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ لکی مروت اور کوہاٹ میں بھی بارشوں کی وجہ سے گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے
ضلع نوشہرہ میں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر دریائے کابل کے کے قریب رہنے والے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنضلع نوشہرہ میں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر دریائے کابل کے کے قریب رہنے والے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں
گذشتہ ماہ خیبر پختونخوا، بالخصوص چترال، میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی تھی
،تصویر کا کیپشنگذشتہ ماہ خیبر پختونخوا، بالخصوص چترال، میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی تھی
حکام کے مطابق صوبے میں گذشتہ ماہ سے جاری بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے اب تک مجموعی طورپر 60 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں
،تصویر کا کیپشنحکام کے مطابق صوبے میں گذشتہ ماہ سے جاری بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے اب تک مجموعی طورپر 60 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں