پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی تصاویر

بہت سے مہاجر بچے پہلی مرتبہ وطن جا رہے ہیں۔

پاکستان میں اس وقت بھی اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق 17 لاکھ افغان مہاجرین موجود ہیں
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں اس وقت بھی اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق 17 لاکھ افغان مہاجرین موجود ہیں
پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد مرتب کردہ قومی ایکشن پلان کے تحت حکومت ملک میں موجود افغان مہاجرین کی واپسی پر زور دے رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد مرتب کردہ قومی ایکشن پلان کے تحت حکومت ملک میں موجود افغان مہاجرین کی واپسی پر زور دے رہی ہے۔
پشاور میں اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کے دفتر کے باہر افغانستان واپس جانے کے خواہش مند خاندان۔
،تصویر کا کیپشنپشاور میں اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کے دفتر کے باہر افغانستان واپس جانے کے خواہش مند خاندان۔
یہ مہاجرین گزشتہ ایک عرصے سے پاکستان میں ہیں جہاں ان کی نسلیں جوان ہو گئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ مہاجرین گزشتہ ایک عرصے سے پاکستان میں ہیں جہاں ان کی نسلیں جوان ہو گئی ہیں۔
مہاجرین میں شامل بہت سے بچے اور نوجوان ایسے ہیں جنہوں نے اپنا ملک دیکھا ہی نہیں۔
،تصویر کا کیپشنمہاجرین میں شامل بہت سے بچے اور نوجوان ایسے ہیں جنہوں نے اپنا ملک دیکھا ہی نہیں۔
مہاجرین کے بچے جو پہلی مرتبہ اپنے وطن لوٹ رہے ہیں وہ بہت خوش اور وطن جانے کے بارے میں بیتاب ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمہاجرین کے بچے جو پہلی مرتبہ اپنے وطن لوٹ رہے ہیں وہ بہت خوش اور وطن جانے کے بارے میں بیتاب ہیں۔
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین افغانستان واپس جانے والے مہاجرین کو مدد فراہم کرتا ہے۔
،تصویر کا کیپشناقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین افغانستان واپس جانے والے مہاجرین کو مدد فراہم کرتا ہے۔
یہ مہاجرین سردی کے سخت موسم میں اکثر کھلے ٹرکوں پر سوار ہو کر وطن واپس جانے پر مجبور ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ مہاجرین سردی کے سخت موسم میں اکثر کھلے ٹرکوں پر سوار ہو کر وطن واپس جانے پر مجبور ہیں۔