پاکستان میں گندم کی کاشت

کھیت جب سونا اگلتے ہیں

پاکستان میں گندم اور کپاس دو بڑی فصلیں ہیں جن پر ملک کی معیشت کا بڑی حد تک انحصار ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں گندم اور کپاس دو بڑی فصلیں ہیں جن پر ملک کی معیشت کا بڑی حد تک انحصار ہے۔
گندم کی فصل کی کاشت کے موقعے پر دیہاتوں میں مزدوری کا کام بڑھ جاتا ہے اور عموماً گھرانے کے تمام ارکان کو مل کر کام کرنا پڑتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنگندم کی فصل کی کاشت کے موقعے پر دیہاتوں میں مزدوری کا کام بڑھ جاتا ہے اور عموماً گھرانے کے تمام ارکان کو مل کر کام کرنا پڑتا ہے۔
پاکستان میں گندم کی کاشت شروع ہو گئی ہے اور عورتیں کھیتوں میں جسمانی مشقت کے کام میں مصروف ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں گندم کی کاشت شروع ہو گئی ہے اور عورتیں کھیتوں میں جسمانی مشقت کے کام میں مصروف ہیں۔
گندم کی کاشت والے علاقوں میں عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنگندم کی کاشت والے علاقوں میں عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کہ کئی ملکوں میں گندم کی فصل پر وائرس کے حملے سے پیداوار کم ہونے کا اندیشہ ہے۔
،تصویر کا کیپشنماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کہ کئی ملکوں میں گندم کی فصل پر وائرس کے حملے سے پیداوار کم ہونے کا اندیشہ ہے۔