چوہدری اسلم کی تدفین

چوہدری اسلم کی نمازِ جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

دہشتگردی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے پولیس افسر چوہدری اسلم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
،تصویر کا کیپشندہشتگردی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے پولیس افسر چوہدری اسلم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
چوہدری اسلم کو تمام سرکاری اعزازات کے ساتھ دفنایا گیا۔
،تصویر کا کیپشنچوہدری اسلم کو تمام سرکاری اعزازات کے ساتھ دفنایا گیا۔
چوہدری اسلم اسلامی شدت پسندوں کے خلاف جارحانہ کاررائیوں کی شہرت رکھتے تھے۔
،تصویر کا کیپشنچوہدری اسلم اسلامی شدت پسندوں کے خلاف جارحانہ کاررائیوں کی شہرت رکھتے تھے۔
چودھری اسلم کے بیٹے اپنے باپ کی نمازہ جنارہ کے موقعے پر۔
،تصویر کا کیپشنچودھری اسلم کے بیٹے اپنے باپ کی نمازہ جنارہ کے موقعے پر۔
چودھری اسلم کی نماز جنازہ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی
،تصویر کا کیپشنچودھری اسلم کی نماز جنازہ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی
نمازِ جنازہ جمعہ کی دوپہر ادا کی گئی جس میں وزیرِاعلیٰ سندھ کے علاوہ اعلیٰ فوجی اور سویلین اہلکاروں نے شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشننمازِ جنازہ جمعہ کی دوپہر ادا کی گئی جس میں وزیرِاعلیٰ سندھ کے علاوہ اعلیٰ فوجی اور سویلین اہلکاروں نے شرکت کی۔
سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نمازِ جنازہ کا انتظام پولیس لائنز میں کیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنسکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نمازِ جنازہ کا انتظام پولیس لائنز میں کیا گیا تھا۔
نمازِ جنازہ کے موقعے پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیےگئے تھے۔
،تصویر کا کیپشننمازِ جنازہ کے موقعے پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیےگئے تھے۔
چوہدری اسلم پر یہ پانچواں حملہ تھا جس میں ملزمان کامیاب ہوگئے۔
،تصویر کا کیپشنچوہدری اسلم پر یہ پانچواں حملہ تھا جس میں ملزمان کامیاب ہوگئے۔
طالبان نے چوہدری اسلم پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے
،تصویر کا کیپشنطالبان نے چوہدری اسلم پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے