زلزلے سےگوادر کے ساحل پر جزیرہ نمودار

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں منگل کو آنے والے زلزلے کے بعد ساحلی علاقےگوادر میں ایک پہاڑ نما جزیرہ نمودار ہوا ہے۔

بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں منگل کو آنے والے زلزلے کے بعد ایک پہاڑ نما جزیرہ نمودار ہوگیا
،تصویر کا کیپشنبلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں منگل کو آنے والے زلزلے کے بعد ایک پہاڑ نما جزیرہ نمودار ہوگیا
یہ جزیرہ پدریز کے ساحل سے ایک کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر ابھرا اور اس کی اونچائی ایک سو فٹ اور لمبائی دو سو پچاس فٹ کے قریب ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ جزیرہ پدریز کے ساحل سے ایک کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر ابھرا اور اس کی اونچائی ایک سو فٹ اور لمبائی دو سو پچاس فٹ کے قریب ہے۔
جزیرہ نمودار ہونے کی خبر کے ساتھ گودار سے شہریوں کی ایک بڑی تعداد جزیرے پر جا پہنچی
،تصویر کا کیپشنجزیرہ نمودار ہونے کی خبر کے ساتھ گودار سے شہریوں کی ایک بڑی تعداد جزیرے پر جا پہنچی
اچانک نمودار ہونے والے اس جزیرے پر جانے والوں کا سامنا گرم کیچڑ اور چٹانوں سے ہوا
،تصویر کا کیپشناچانک نمودار ہونے والے اس جزیرے پر جانے والوں کا سامنا گرم کیچڑ اور چٹانوں سے ہوا
ماہرین کے مطابق مکران کی ساحلی پٹی میں مٹی کے آتش فشاں موجود ہیں اور جب زلزلے کے بعد میتھین گیس کا دباؤ بڑھتا ہے تو اس طرح کے جزیرے نمودار ہوتے ہیں
،تصویر کا کیپشنماہرین کے مطابق مکران کی ساحلی پٹی میں مٹی کے آتش فشاں موجود ہیں اور جب زلزلے کے بعد میتھین گیس کا دباؤ بڑھتا ہے تو اس طرح کے جزیرے نمودار ہوتے ہیں