BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
کراچی میں جشنِ فیض
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
19 اپريل 2011
کراچی میں جشنِ فیض
،تصویر کا کیپشن
جشنِ فیض میں ایک رضا کار کارکن جنوں خیز تھاپ کو سن کر خود کو روک نہ سکی
،تصویر کا کیپشن
اے جوش جنوں آ کہ ذرا رقص کیا جائے
،تصویر کا کیپشن
کچھ اور ذرا تیز تھاپ کا آہنگ
،تصویر کا کیپشن
ڈھابا تھیٹر گروپ کے سٹریٹ تھیٹر میں مرکزی کردار جہنم کی آگ میں جل رہا ہوتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
جشن میں صادقین کی وہ پینٹنگز بھی تھیں جو انھوں نے فیض احمد فیض کے اشعار پر بنائیں
،تصویر کا کیپشن
محنت کشوں کے مسائل پر ہونے والے سیمینار کے مقررین کا تقاقضا تھا کہ محنت کشوں کو اپنے نمائندے اپنوں میں سے منتخب کرنے چاہیں
،تصویر کا کیپشن
محنت کشوں کے مسائل پر ہونے والے سیمینار کے مقررین کا تقاقضا تھا کہ محنت کشوں کو اپنے نمائندے اپنوں میں سے منتخب کرنے چاہیں
،تصویر کا کیپشن
تمام تر تمازت کے باوجود سامعین نے مقررین کی باتوں میں گہری دلچسپی لی
،تصویر کا کیپشن
جشنِ فیص میں شریک لوگوں کے ذریعے کراچی نے اپنے کثیر الثقافت ہونے کا احساس دلایا
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology