داتا دربار پر حملہ: تصویروں میں

لاہور میں داتا دربار پر خود کش حملہ: تصویروں میں

لاہور میں داتا دربار میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو دو خود کش بم دھماکوں میں سینتیس سے زائد افراد ہلاک ہوئے (وارننگ: یہ تصاویر کچھ افراد کے لیے دیکھنے میں تکلیف دہ ثابت ہو سکتی ہیں)
،تصویر کا کیپشنلاہور میں داتا دربار میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو دو خود کش بم دھماکوں میں سینتیس سے زائد افراد ہلاک ہوئے (وارننگ: یہ تصاویر کچھ افراد کے لیے دیکھنے میں تکلیف دہ ثابت ہو سکتی ہیں)
دربار
،تصویر کا کیپشنداتا دربار کی مسجد اور صحن سنگِ مر مر کا بنا ہوا ہے اور جس جگہ دھماکے ہوئے وہاں چھوٹے چھوٹے گڑھے پڑ گئے ہیں
گیٹ
،تصویر کا کیپشندربار پر گیٹ کی حالت سے دھماکوں کی شدت کا اندازہ ہوتا ہے
ہر طرف تباہی اور خون
،تصویر کا کیپشندھماکے کے بعد کا خونی منظر
خود کش دھماکے کے بعد ہلاک شدگان کے رشتہ دار دھاڑھیں مار مار کر روتے دیکھے گئے
،تصویر کا کیپشنخود کش دھماکے کے بعد ہلاک شدگان کے رشتہ دار دھاڑھیں مار مار کر روتے دیکھے گئے
دھماکوں کے بعد داتا دربار کے خادم ایک دوسرے کو سہارا دیتے رہ
،تصویر کا کیپشندھماکوں کے بعد داتا دربار کے خادم ایک دوسرے کو سہارا دیتے رہ
 ہلاک ہونے والوں کے جسم کے حصہ دربار کے صحن میں دور دور تک بکھر گئے
،تصویر کا کیپشندھماکوں کے بعد ہلاک ہونے والوں کے جسم کے حصے دربار کے صحن میں دور دور تک بکھر گئے
اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دربار کے کچھ ملازمین بھی شامل ہیں
،تصویر کا کیپشناطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دربار کے کچھ ملازمین بھی شامل ہیں
امدادی کام
،تصویر کا کیپشندھماکے کے بعد زخمیوں کو نکالنے کا کام
دھماکے کے بعد
،تصویر کا کیپشندھماکوں کے بعد سول ڈیفنس کا عملہ بھی ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے ساتھ امدادی کارروائیوں میں مصروف رہا
زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے
،تصویر کا کیپشنزخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے
پونے دو سو کے قریب زخمیوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں پہنچایا گیا
،تصویر کا کیپشنپونے دو سو کے قریب زخمیوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں پہنچایا گیا
دھماکوں کے بعد دربار کا صحن قیامت کا منظر پیش کر رہا تھا
،تصویر کا کیپشندھماکوں کے بعد دربار کا صحن قیامت کا منظر پیش کر رہا تھا