آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی ٹرانسجینڈرز: جنس ایکس سے مسئلہ کیوں ہے؟
پاکستان میں ٹرانسجینڈر افراد شدد محرومی، ڈسکریمینیشن اور بدسلوکی کی شکایت کرتے رہے ہیں۔ اِن کی شناخت کے حوالے سے چار برس پہلے پاس ہونے والا قانون اب پاکستان میں ایک اچھے خاصے تنازعے کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔ تیسری جنس کا یہ تنازعہ کیا ہے؟
بی بی سی اردو سیربین کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں دیکھیئے کہ شناخت جیسے بنیادی انسانی معاملے پر ٹرانسجینڈرز کو ملنے والا یہ رلیف بھی پاکستان میں متنازعہ کیوں بن گیا ہے؟
ایڈیٹر: کاشف قمر
پریزنٹر: عالیہ نازکی
رپورٹر: فرحت جاوید
پروڈیوسرز: جاوید سومرو، عمر آفریدی، ثمرہ فاطمہ، عارف شمیم
کیمرہ مین: بلال احمد، نعمان خان