آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میرپور خاص میں خواتین کا کیفے: ’پاپا کی وفات کے بعد سے میں ہی گھر چلا رہی ہوں‘
کراچی موٹروے سے میرپور خاص تک سڑک کے آس پاس کئی ہوٹل اور ڈھابے ہیں۔
آپ کو یہاں کسٹمرز میں تو خواتین نظر آئیں گی لیکن چائے اور پکوڑے تلتے ہوئے کوئی نظر نہیں آئیگا لیکن اب میرپور خاص میں خواتین کا کیفے بنایا گیا ہے، یہ کیفے کیسے اور کیوں قائم کیا گیا، میرپور خاص سے محمد نبیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔