آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ملالہ یوسفزئی: ’آج بھی وہ وحشت زدہ مناظر یاد ہیں، پرواہ نہیں کون میرے خلاف بول رہا ہے‘
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی دو روزہ دورہ پر پاکستان آئی تھیں۔ اس دورے کا مقصد سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کرنا تھا۔
بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انھوں نے سوات میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال، سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں اور بچوں کی پڑھائی جیسے امور پر بات کی ہے۔