ڈیجی ڈیف: قوتِ سماعت سے محروم سکینہ کا سٹارٹ اپ

تین سال کی عمر میں گردن توڑ بخار کی وجہ سے گلگت کی سکینہ بتول قوتِ سماعت سے محروم ہو گئی تھیں۔ اب انھوں نے قوتِ سماعت سے محروم لوگوں کے لیے ایک سٹارٹ اپ بنایا ہے۔

اُن کی کہانی جانیے شمائلہ جعفری اور فاخر منیر کی اس ویڈیو میں۔۔۔