سیلاب کے بعد خواتین خود گھروں کی مرمت کرنے پر مجبور

،ویڈیو کیپشنسیلاب کے بعد خواتین خود گھروں کی مرمت کرنے پر مجبور

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کے دیہات چودھوان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہ ہونے والے مکانات کی تعمیر اور مرمت خواتین خود اپنے ہاتھوں سے کرنے پر مجبور ہیں۔

اس کی وجوہات جاننے کے لیے دیکھیے عزیز اللہ خان اور بلال احمد کی یہ رپورٹ۔۔۔