آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ’ہمیں سیلاب سے مقابلے کا ہر طریقہ آتا ہے‘
حالیہ سیلاب نے سندھ کے گاؤں ادھو بھر جتوئی کو شدید متاثر کیا لیکن پھر بھی وہاں کے رہائشی آپ کو بڑی بڑی کڑاہیوں میں گھومتے یا باآسانی اِدھر اُدھر تیرتے، حتیٰ کہ مچھلیاں پکڑتے نظر آئیں گے۔
مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
رپورٹ اور ایڈیٹنگ: رباب بتول
ویڈیو: نجیب جتوئی