آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیلاب کی وجہ سے بلوچستان میں سیب کے باغ تباہ
حالیہ سیلاب سے بلوچستان میں سیب کے باغات کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ مستونگ کے باغات کے یہ مناظر اس تباہی کی عکاسی کر رہے ہیں۔
ویڈیو: محمد کاظم، خیرمحمد
ایڈیٹنگ: نیّر عباس