پشاور کا ہسپتال جہاں مریض ہی ایک دوسرے کے لیے امید کی کرن ہیں

،ویڈیو کیپشنہسپتال جہاں مریض ہی ایک دوسرے کے لیے امید کی کرن ہیں

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں ایک ہسپتال ایسا بھی ہے جہاں معذور افراد کو تربیت بھی دی جاتی ہے۔

اس سینٹر میں آنے والے کئی مریض رضاکارانہ طور پر دوسرے مریضوں کی کاؤنسلنگ بھی کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔