آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دشت میں سیلاب: ’مدد کرنے والا کوئی نہیں، اپنی مدد خود کر رہے ہیں‘
ضلع مستونگ میں دشت کے علاقے کو سیلاب نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ مقامی افراد نے بانس کی سیڑھی سے کشتی بنائی ہے جس سے وہ اپنا سامان نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مزید جانے خیر محمد اور محمد کاظم کی اس ویڈیو میں۔