دریائے سوات: ’یہ بہت خونی دریا ہے‘

،ویڈیو کیپشنیہ بہت خونی دریا ہے

دریائے سوات آج کل سیلاب کی وجہ سے خبروں میں ہے، مگر عام دنوں میں بھی یہ دریا کافی خطرناک ہوتا ہے۔ اس دریا میں سیاح اور کبھی کبھار مقامی لوگ بھی حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں۔

آئیے آپ کو ملواتے ہیں ایک ایسے شخص سے جو گذشتہ 35 برس سے دریائے سوات میں اپنی مدد آپ کے تحت ڈوبنے والے افراد کو نکالتے ہیں۔

ویڈیو: بلال احمد