نوشہرہ میں سیلاب: حفاظتی بند ٹوٹنے سے رہائشی علاقے زیرِ آب

،ویڈیو کیپشننوشہرہ میں سیلاب: حفاظتی بند ٹوٹنے سے رہائشی علاقے زیرِ آب

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں حفاظتی بند ٹوٹنے سے نوشہرہ کلاں مانہ خیل کی بڑی آبادی زیر آب آگئی ہے۔