جنوبی پنجاب میں سیلاب: ’بند نہیں توڑوں گا، ڈوبتے ہو تو ڈوب جاؤ‘

،ویڈیو کیپشنپنجاب کے کئی جنوبی اضلاع میں بڑے پیمانے پر سیلاب نے ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا ہے

پنجاب کے کئی جنوبی اضلاع میں بڑے پیمانے پر سیلاب نے ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا ہے۔ راجن پور اور ڈیرہ غازی خان میں ایک مرتبہ پھر سیلابی ریلے داخل ہو گئے ہیں لیکن اتنا زیادہ پانی کہاں سے آتا ہے اور زیادہ تر نچلے طبقے کے افراد ہی کو کیوں متاثر کرتا ہے؟ دیکھیے ہمارے ساتھی عمردراز ننگیانہ اور وقاص انور کی یہ رپورٹ۔