نوجوانوں کا پاکستان: ’زندگی میں آگے بڑھنا ہے، کب تک ماں باپ کو پریشان کرنا‘

سکول سے واپس آ کر لاہور کے محمد فرحان کزنز کے ساتھ نہر میں نہانے گئے لیکن نہر میں غوطہ لگانے کے بعد ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی۔ شروع میں تو وہ کمرے میں بند رہے لیکن پھر انھوں نے زندگی نئے طریقے سے جینے کا فیصلہ کیا۔

پاکستان میں رہ کر انھیں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اور وہ 25 سال بعد خود کو اور پاکستان کو کہاں دیکھتے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔