اسلام آباد کی امام بارگاہوں میں خواتین سکاؤٹس: ’یہاں ڈیوٹی دیتی ہوں تاکہ میرے والد کی طرح کوئی اور نشانہ نہ بنے‘

،ویڈیو کیپشنمحرم

فضا زینب محرم کے دنوں اور خاص طور پر عاشور کے موقع پر اسی امام بارگاہ میں رضاکارانہ طور پر سکیورٹی کے فرائض انجام دیتی ہیں جہاں ان کے والد چند سال قبل ایک فائرنگ کے تنیجے میں مارے گئے تھے۔

صرف فضا ہی نہیں بلکہ اسلام آباد کے بہت سارے نوجوان راضاکارانہ طور پر لوگوں کی خدمت اور سکیورٹی کے فرائض انجام دیتے ہیں۔

ان میں خاص طور پر خواتین رضاکار کس طرح اپنا حصہ ڈالتی ہیں اور انھیں کس طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ دیکھیے موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔۔۔