انڈیا کی رینا ورما کی 75 برس بعد راولپنڈی آمد: ’1947 میں جب گھر چھوڑا تو معلوم نہیں تھا کہ واپس آ سکوں گی‘

،ویڈیو کیپشنانڈیا کی رینا ورما 75 برس بعد راولپنڈی میں اپنے آبائی گھر میں

تقسیم برصغیر کے وقت رینا ورما کی عمر صرف 15 یا 16 برس تھی۔ انھیں اپنے آبائی شہر راولپنڈی کو خیرباد کہنا پڑا اور وہ انڈیا کے شہر پونا میں جا کر رہنے لگیں۔

اب 75 سال بعد وہ اپنا آبائی گھر دیکھنے پاکستان آئی ہیں۔ اپنے گھر کو دیکھ کر انھیں اپنی فیملی یاد آئی اور وہ جذباتی ہو گئیں۔

اس بارے میں مزید جانیے ہماری ساتھی شمائلہ جعفری کی اس ویڈیو میں۔۔۔