کوئٹہ میں تیز بارش: سیلابی پانی میں بہتے جانور

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس کے قریب جانوروں کی منڈی میں تیز بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی اور درجنوں مویشی بہہ گئے۔

کوئٹہ میں بارشوں کے بعد سیلاب کی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔