آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: پی ایس ایل سے عالمی رینکنگ میں پاکستانی کرکٹر چھا گئے
2014 میں جب دبئی میں پاکستان سپر لیگ شروع ہو رہی تھی تو بہت لوگوں کو اِس لیگ کی اِس قدر کامیابی دشوار محسوس ہو رہی تھی۔ آج ایک طرف تو پی ایس ایل کی مالیت پچاس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور دوسری طرف آئی سی سی کے ہر فارمیٹ کی رینکنگ بھی پاکستانی کرکٹر سے بھری پڑی ہے۔
عالمی کرکٹ کے آسمان پر آج پاکستانی کرکٹ سٹار جگمگا رہے ہیں اور اس کامیابی میں پی ایس ایل کا بہت بڑا کردار ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: عبدالرشید شکور
فلمنگ: زبیر صلاح الدین اور وقاص انور
پروڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، کاشف قمر، غضنفر حیدر اور فاران رفیع