آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی فوجی قیادت اور سویلین حکومتوں کے درمیان تنازع کی وجہ کیوں؟
پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے نئی تعیناتی کا اعلان ہونے کے تقریبا چھے ہفتے بعد آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
آئی ایس آئی کے سربراہ کا عہدہ متعدد بار سول حکومت اور فوجی حکام کے درمیان تنازع کی وجہ بنتا رہا ہے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے اور عوام اور ماہرین اس معاملے پر کیا رائے رکھتے ہیں۔ دیکھیے فرحت جاوید اور نعمان خان کی اس ویڈیو میں۔۔۔