آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: بلوچستان کے ضلع سِبّی میں لوگ نقل مکانی پر مجبور
گلوبل کلائمیٹ رِسک انڈیکس کی سنہ 2020 کی رپورٹ کے مطابق جو ممالک عالمی حدت میں اضافے اور دیگر ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں، ان میں پاکستان کا نمبر پانچواں ہے۔ ملک کے بعض علاقوں میں اب یہ مستقبل کی بات نہیں رہی، بلکہ تیزی سے بدلتی ہوئی آب و ہوا کے اثرات حقیقت بن چکے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع سِبی میں گرمی تو ہمیشہ ہوتی تھی ’لیکن ایسا نہیں تھا کہ یہاں رہنا ہی مشکل ہو جائے۔‘
رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ
فِلمنگ: فرقان الٰہی
میزبان: عالیہ نازکی