سیربین: بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: خاندانوں کی نہ ختم ہونے والی مشکلات

،ویڈیو کیپشنبلوچستان میں لاپتہ افراد کے خاندانوں کیسے عذاب بن کے رہے جاتی ہے

جبری گمشدگی پاکستانی اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ایک غیر قانونی عمل ہے، لیکن پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں یہ سلسلہ ایک طویل عرصے سے جاری ہے۔ کمیشن آف انکوائیری آن اینفورسڈ ڈِساپئیرنسس کے مطابق پچھلے سال ستمبر تک کمیشن کو بلوچستان سے پانچ سو نو کیسس موصول ہوئے۔ لاپتہ افراد کے خاندانوں کے ذہنی، جذباتی مسائل اپنی جگہ لیکن ان خاندانوں کے ہر فرد کو اپنی اپنی جگہ قانونی مسائل کا بھی سامنا ہے۔ قومی شناختی کارڈ جیسی بنیادی دستاویز کے حصول سے لیکر پینشن اور لاپتہ افراد کی بیویوں کی ازدواجی حیثیت تک، مشکلات کا ایک طویل سلسلہ ہے۔

رپورٹر: ہدی اکرام

فلمنگ: فاخر منیر

میزبان: عالیہ نازکی