آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی کا بلقیس ایدھی شیلٹر ہوم: ان خواتین کی پناہ گاہ جنھیں ذہنی امراض سے نمٹنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا گیا
پاگل۔۔۔ سائیکو۔۔۔ مینٹل۔۔۔ ذرا ایک منٹ کے لیے سوچیں اگر دن رات سوتے جاگتے روز آپ کو ایسے ناموں سے پکارا جائے تو آپ کے دل پر کیا گزرے گی؟
پاکستانی معاشرے میں ذہنی امراض کے شکار افراد کو اکثر ایسے رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی پناہ گاہ لے کر جا رہے ہیں جہاں داخل خواتین ذہنی امراض سے جنگ لڑنے میں مصروف ہیں۔
اُن کی زندگی میں جھانکنے کی کوشش کرتے ہیں کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔