آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلوچستان میں زلزلہ: ہرنائی میں شدید زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری
پاکستان میں صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ صوبائی ترجمان کے مطابق اب تک 20 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔