سیربین: افغانستان میں طالبان کی واپسی کیا پاکستان کے قبائلی اضلاع کو بھی متاثر کر رہی ہے؟
پاکستان کی سب سے لمبی زمینی سرحد افغانستان کے ساتھ ہے۔ کیا طالبان کی افغانستان میں واپسی کے اثرات پاکستان کے قبائلی اضلاع پر بھی پڑ رہے ہیں؟ اور کیا پاکستان طالبان کی طرف سے پیدا ہونے والے اس نئے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟