ڈنہوانگ: وہ لمحہ جب چینی شہر کو ریت کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

،ویڈیو کیپشنریت کے طوفان نے شہر نگل لیا

چین میں آنے والا یہ طوفان اتنا خوفناک تھا کہ جیسے عمارتوں کے گرد 100 میٹر اونچی ریت کی دیوار بن گئی ہو۔