آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پی ڈی ایم کی اجازت نہ ملنے کے باوجود لاہور جلسے کی تیاریاں جاری
پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی لاہور میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ گریٹر اقبال پارک میں کارکنان جلسہ گاہ کو تیار کرنے میں مصروف ہیں جبکہ انتظامیہ کی طرف سے انھیں جلسے کی اجازت تاحال نہیں دی گئی۔ جلسہ گاہ میں ماحول کیسا ہے، دیکھیں ہمارے ساتھی عمردراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی کی رپورٹ۔