کیا اس مرتبہ آم بھی کھانے کو نہ ملیں گے؟

پاکستان میں آم کی آمد سب سے پہلے صوبہ سندھ میں ہوتی ہے۔ رواں سال کورونا وائرس اور ملکی و عالمی لاک ڈاؤن کی وجہ سے دنیا بھر میں خوراک کی رسد متاثر ہوئی ہے۔

ایسے میں پاکستان سے آم کی برآمد اور عوام تک اس پھل کی دستیابی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ٹنڈو جام سے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ دیکھیے۔